میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی میں رشتے سے انکار پر مہر گل نامی خاتون نے اکیس سالہ ثقلین نامی نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مہر گل طلاق یافتہ تھی
میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی میں رشتے سے انکار پر مہر گل نامی خاتون نے اکیس سالہ ثقلین نامی نوجوان کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ مہر گل طلاق یافتہ تھی اور مقتول ثقلین سے نکاح کرنا چاہتی تھی۔21سالہ ثقلین کے انکار پر خاتون نے طیش میں آکرفائرنگ کردی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد ملزمہ فرار ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے۔