یورپ میں 2 دن میں 8 مسافر طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاعات، فضائی آپریشنز شدید متاثر

چپ ٹیک Nov 4, 2026 IDOPRESS

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپ میں 2 دن میں 8 مسافر طیاروں کو بم کی فرضی دھمکیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث فضائی آپریشنز میں شدید خلل دیکھا گیا اور کئی ائیرپورٹس پر ہنگامی حالت نافذ کرنا پڑی۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق 2 دن میں 8 مسافر طیاروں کو بموں کی جھوٹی دھمکیوں کے باعث ہزاروں مسافر پریشانی کا شکار ہوئے۔ منظم سلسلے کی وجہ سے کئی ائیرپورٹس پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی اور فضائی آپریشنز میں شدید خلل پڑا۔

خوش قسمتی سے تمام طیارے محفوظ رہے اوری پرواز کو بم کی دھمکی کے بعد وارسا موڈلن ائیرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتارا گیا۔

یورپی ممالک کے انسداد دہشت گردی کے ادارے اور پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ان دھمکی آمیز ای میلز اورکالز کے پیچھے کون سے عناصر ملوث ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں