ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر اپنے آپ کو ’پبلک فگر‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

چپ ٹیک Sep 30, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف میزبان ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر بلوچ کو خود کو اور اپنے اہلخانہ کو ’پبلک فگر‘ قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صلہ یاسر نے انسٹاگرام پر ایک ناخوشگوار تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ وقت گزارنے گئی تھیں جہاں کئی افراد ان کی والدہ ندا یاسر کی اجازت کے بغیر ویڈیوز بنا رہے تھے۔


انہوں نے اس عمل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پبلک فگر ہونے کے باوجود کسی کی ویڈیو بنانے سے پہلے رضامندی لینا ضروری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں