ایشین گیمز 2026، بارش نے پاکستان کو کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچا دیا

چپ ٹیک Sep 28, 2026 IDOPRESS

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین گیمز 2026 میں بارش نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ نہ ہونے دیا جس کے باعث بہتر عالمی رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پہلے کوارٹر فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا۔

میچ منسوخ ہونے کے بعد بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں جگہ مل گئی، جہاں اب قومی ٹیم فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں اترے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں