تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی

چپ ٹیک Sep 29, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے سیشن میں بڑھ گئیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 63 سینٹ اضافے کے بعد 105.91 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔امریکی خام تیل کی قیمت 72 سینٹ کے اضافے کے بعد 93.32 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث تیل کی فراہمی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات نے خطے سے خام تیل کی برآمدات میں بحالی کے اشاروں کو کمزور کر دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں