ایران امریکا سے فوری معاہدہ کرنا چاہتا، حتمی فیصلہ میں کروں گا: ٹرمپ کا دعویٰ

چپ ٹیک Sep 15, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جلد اور فوری طور پر معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔

ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے فیصلہ وہ خود کریں گے۔

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد نہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔

ٹرمپ نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں