دبئی میں آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کا پانچویں سیزن 22 نومبر 2026سے ہوگا

جگہ Sep 11, 2026 IDOPRESS

دبئی (طاہر منیر طاہر) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کا آغاز 22 نومبر سے ہوگا، جس کی مناسبت سے یو اے ای میں عالمی کرکٹ ستاروں کی موجودگی کو مقامی ٹیلنٹ کیلئے اہم موقع قرار دیا جا رہا ہے۔


دبئی میں آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے پانچویں سیزن سے قبل سابق اسپیڈ اسٹارز نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں عالمی کرکٹ ستاروں کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو سیکھنے، اعتماد حاصل کرنے اور اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا منفرد موقع فراہم کر رہی ہے۔


شعیب اختر نے کہا کہ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی مقامی کھلاڑیوں کے لیے شاندار موقع ہے، جہاں نوجوان نہ صرف اعلیٰ سطح کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں بلکہ پیشہ ورانہ طور پر بھی بہتر مستقبل بنا سکتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں