ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

سائنس Sep 10, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تاجر برادری کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور ان کی ٹیم نے بدھ کو ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ کوارٹرز میں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی قیادت میں سینئر عہدیداروں کی ٹیم کے ساتھ ملاقات میں تاجر برادری کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا۔

ایف بی آر کی جانب سے 83 ارب ریفنڈز اور 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ صنعتی اورکمرشل امپورٹرز تفریق ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں