ضلعی کچہری جی الیون خودکش حملے کے متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی کے کیس میں فنڈز دستیاب نہ ہونے کا انکشاف 

چپ ٹیک Sep 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضلعی کچہری جی الیون خودکش حملے کے متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی کے کیس میں شہدا کے ورثا کو معاوضے کی ادائیگی کیلئے فنڈز دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضلعی کچہری جی الیون خودکش حملے کے متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی کے کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت شہدا کے ورثا کو معاوضے کی ادائیگی کیلئے فنڈز دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے معاوضے کیلئے الگ بجٹ نہ ہونے سے آگاہ کردیا، ڈی سی اسلام آباد نے چیف کمشنر سے معاوضے کے فنڈز مانگ لئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں