پی سی بی کے ذمے میرے اب بھی ہزاروں ڈالرز واجب الادا ہیں، جیسن گلیسپی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بول پڑے

چپ ٹیک Sep 8, 2026 IDOPRESS

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بول پڑے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ذمے میرے اب بھی ہزاروں ڈالرز واجب الادا ہیں، اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، آئندہ بھی نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ خاموش رہ کر سب کچھ مان سکتا تھا مگر یہ میری فطرت نہیں، میں یس مین نہیں، میں خاموش رہ کر تنخواہ گھر لے جا سکتا تھا، مجھے اندازہ تھا کہ چند ماہ میں برطرف کیا جا سکتا ہے، عاقب جاوید کی میرے خلاف منفی گفتگو سے تنگ آ چکا ہوں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں