صدرٹرمپ کی کینیڈین کمپنی بمبار ڈیئر کو طیاروں کی فروخت روکنے کی دھمکی

چپ ٹیک Sep 8, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدرٹرمپ کی کینیڈین کمپنی بمبار ڈیئر کو طیاروں کی فروخت روکنے کی دھمکی دیدی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا بمبار ڈیئر کی مصنوعات معیار کے لحاظ سے اچھی نہیں، امریکی مارکیٹ تک رسائی کیلئے بمبارڈیئر کو امریکا میں طیارے تیار کرنا ہوں گے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ بمبار ڈیئر کو 50 فیصد سے زائد آمدنی امریکی مارکیٹ سے حاصل ہوتی ہے، کینیڈین کمپنی امریکی خریداروں،کمپنیوں اور ایئرپورٹس سے فائدہ اٹھاتی ہے۔

ٹرمپ نے جنوری میں کینیڈین ساختہ طیاروں پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دی تھی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں