
اولان باتور (ڈیلی پاکستان آن لائن)منگولیا کے صدر نے بینچ پریس کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی یونٹ کے دورے کے دوران 58 سال کے اوکھناگین کھورلسوکھ (Ukhnaagiin Khurelsukh) نے 100 کلو گرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر اپنی طاقت دکھائی۔
اوکھناگین کھورلسوکھ سابق فوجی افسر اور سابق وزیرِ اعظم ہیں۔
وہ مارشل آرٹس اور فٹنس کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔
منگولیا کے صدر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔
ویدیویی از اوخناگین خورلسوخ، رئیسجمهور ۵۸ ساله مغولستان، در شبکههای اجتماعی مورد توجه قرار گرفته است که او را در حال پرس سینه ۱۰۰ کیلوگرمی در ۲۰ تکرار هنگام بازدید از یک یگان نظامی نشان میدهد.
خورلسوخ که پیش از ورود به سیاست، افسر ارتش بوده است، در جریان این بازدید توانایی… pic.twitter.com/7gckD3wytm
— independentpersian (@indypersian) September 11,2026
