بحری ناکہ بندی سے ایرانی معیشت تباہ ہو جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ کا دعویٰ

حیاتیات Aug 28, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں کی امریکی بحری ناکہ بندی سے ایران کی معیشت مزید کمزور ہو گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں سکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 14 روز کے دوران خلیج سے 130 ملین بیرل تیل کی ترسیل میں مدد کی جبکہ ایران سے ایک بیرل تیل بھی باہر نہیں گیا۔

امریکی وزیرِ خزانہ کے مطابق بحری ناکہ بندی اور ’اکنامک بائیکاٹ‘ کی کارروائی ایران کی پہلے ہی مشکلات کا شکار معیشت کو شدید نقصان پہنچائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں