پرو ہاکی لیگ؛ 14 میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا آج دوبارہ بھارت سے میچ ہوگا

حیاتیات Jun 26, 2026 IDOPRESS

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں فتح کی متلاشی پاکستان ٹیم جمعے کو ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔

لیگ کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 4-3 سے شکست ہوئی تھی، جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھی پاکستان کو 1-2 سے مات دے دی تھی۔

پاکستان ہاکی ٹیم اب تک اپنے تمام 14 میچز ہار چکی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں