ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اور تماشا ہے، شیریں مزاری

بڑا ڈیٹا Oct 16, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اور تماشا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایمان اور ہادی کے خلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اور تماشا ہے، میں تو شروع دن سے کہہ رہی ہوں کہ دونوں کو جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں، یہ جیل ٹرائل خواری ہے مذاق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میری ملاقاتیں ایمان سے ہوئی ہیں، یہ ہمارا قانونی حق ہے، میں ابھی زیادہ بات نہیں کروں گی پتا نہیں ہمیں اندر جانے دیں گے یا نہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں