گورنرراج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

بڑا ڈیٹا Oct 16, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے درخواستیں 20 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ صوبےمیں گورنرراج ایمرجنسی نفاذ کے خلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان نے دائرکی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کی جانب سے دائر درخواست میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 5 روز قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں