وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے عید کا دن جلالپور شریف پنڈ دادنخان میں زلزلہ متاثرین کیساتھ گزارا

بڑا ڈیٹا May 28, 2026 IDOPRESS

جلالپور شریف ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی نے عید کا دن جلالپور شریف پنڈ دادنخان میں متاثرین زلزلہ کے ساتھ گزارا، متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ۔

بعد ازاں وزیر مملکت بلال اظہر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، زلزلے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں