لاہور: بیوی کے قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم محمد اعظم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے جرم ثابت

بڑا ڈیٹا Apr 20, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم محمد اعظم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔


پراسکیوشن کا کہنا ہے کہ مجرم نے اپنی اہلیہ شبنم بی بی کو چھری کے وار کر کے گلا کاٹ دیا تھا۔

لاہور کی تھانہ کاہنہ پولیس نے 2025ء میں مجرم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے ٹرائل مکمل کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں