آسٹریلوی کپتان کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

چپ ٹیک May 26, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش کی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہونے کے سبب ان کی جگہ جوش انگلس کے قیادت کرنے کا امکان ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مچل مارش آئی پی ایل کے دوران ٹخنے کی انجری اور تھکاوٹ کا شکار ہوئے، جبکہ پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ آئی پی ایل میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے جوش انگلس کپتانی کے امیدوار ہیں۔

مچل مارش کی عدم دستیابی میں اولی پیک کے انٹرنیشنل ڈیبیو کا بھی امکان ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں