بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بڑا ڈیٹا May 25, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی انڈینز کی جانب سے کھیلنے والے جسپریت بمراہ کا آئی پی ایل 2026 کا سیزن انتہائی مایوس کن رہا۔

جسپریت بمراہ ٹورنامنٹ میں ہر وکٹ کے لیے 100 سے زائد رنز دینے والے پہلے باؤلر بن گئے، بمراہ نے ممبئی انڈینز کے لیے 13 میچوں میں 8.37 کے اکانومی ریٹ سے 294 رنز دیئے۔

بھارتی پیسر جسپریت بمراہ آئی پی ایل کے 13 میچوں میں صرف 4 وکٹیں حاصل کر سکے، جسپریت بمراہ سیزن کے کسی بھی میچ میں ایک سے زیادہ وکٹ حاصل نہ کر سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں