بھارت: منی پور میں 3 عیسائی مذہبی رہنما گھات لگا کر قتل

ٹیک May 15, 2026 IDOPRESS

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست منی پور میں عیسائی مذہبی رہنماؤں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مذہبی تنظیم کے صدر سمیت 3 عیسائی رہنما ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عیسائی مذہبی رہنماؤں کا قتل اُس وقت کیا گیا جب وہ ایک علاقے سے گزر رہے تھے۔

واقعے کے بعد منی پور میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور مقامی تنظیموں نے احتجاج شروع کر دیا۔

احتجاج کے دوران کاروباری مراکز، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں