میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی کیلئے رکھی گئی شرائط سے متعلق انکشاف

عی Nov 3, 2026 IDOPRESS

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری کی اہلیہ، امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے برطانیہ واپسی کے لیے اپنی رہائش اور سیکیورٹی سے متعلق اہم شرائط رکھی تھیں۔

شاہی امور کے ماہر ٹام کوئن کے مطابق میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری پر واضح کیا تھا کہ میں اسی صورت برطانیہ واپس آؤں گی جب مجھے شاہی خاندان سے الگ اپنی ذاتی رہائش اور مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

ٹام کوئن نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ میگھن مارکل اپنے شوہر کے رشتے داروں کے ساتھ رہنے کے لیے کبھی تیار نہیں ہوں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں