سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں

عی Oct 14, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس بات کی تصدیق مریم اورنگزیب کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں