بانی پی ٹی آئی جیل مینوئل کے مطابق جن سہولیات کے حقدار ہیں وہ فراہم کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو بیٹوں سے بھی بات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

ٹیک Oct 31, 2024 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل مینوئل کے مطابق جن سہولیات کے حقدار ہیں وہ فراہم کریں،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو اخبار فراہم کرنے کی ہدایت کی،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ شعیب شاہین صاحب، جیل حکام کہتے ہیں ملاقاتیں بحال کردی ہیں،شعیب شاہین نے استدعا کی کہ عدالت بیان حلفی طلب کرلے کہ ملاقاتوں پر اب پابندی نہیں لگے گی،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ جیل حکام کے مطابق سکیورٹی وجوہات پر پابندی لگائی گئی تھی،شعیب شاہین نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات بھی نہیں کرائی جاتی،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہاکہ واٹس ایپ کال کی سہولت جیل مینوئل میں نہیں ہے،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ واٹس ایپ کال ہو یا جیسے بھی، آپ بات کرایا کریں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں