امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

سافٹ ویئر Oct 20, 2026 IDOPRESS

توپیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ کا ریاست کنساس میں انتکابی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایران کی فوجی صلاحیت اور قیادت کو شدید نقصان پہنچایا جا چکا ہے، ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار اور فضائی دفاعی نظام تباہ ہو چکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے 229 لڑاکا طیارے رن ویز پر تباہ پڑے ہیں، ایران کی پہلی اور دوسری سطح کی قیادت ختم ہو چکی ہے، ایرانی قیادت نے ضمانت مانگی ہے انہیں سابق رہنماؤں کی طرح نشانہ نہ بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنی چاہئے، یورپی ممالک اپنی سرحدیں بند کریں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں