امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جگہ Sep 4, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران جنگ اور روسی ریفائنریوں پر یوکرینی حملوں کے باعث عالمی سطح پر ڈیزل کی سپلائی بحران کا شکار ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت 5.82 ڈالرز فی گیلن ہو گئی ہے، امریکا میں ڈیزل کی قیمت 28 فروری سے اب تک 55 فیصد بڑھ چکی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں