راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔ آج

جگہ Aug 27, 2024 IDOPRESS

سورس: Facebook/PakistanCricketBoard

راولپنڈی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔

آج نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس بھی کاٹے گئے، سلور اوور ریٹ پر پاکستان کے چھ پوائنٹس کٹے، جبکہ بنگلادیش کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تین پوائنٹس کٹے۔

پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں