خضدار میں قومی شاہراہ پر کوچ اور کار   میں ٹکر، باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

سافٹ ویئر Oct 10, 2026 IDOPRESS

خضدار ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خضدار میں قومی شاہراہ پر کوچ اور کار آپس میں ٹکرا گئیں، ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ کوئٹہ سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق باغبانہ سے ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں