پشاور: چلتی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، حساس ادارے کا اہلکار شہید

سائنس Oct 30, 2026 IDOPRESS

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور کے علاقے سفید سنگ میں چلتی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے نوجوان اہلکار کوشہید کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پشاور کے علاقے سفید سنگ میں ناصرباغ پولیس کے مطابق واقعہ ورسک جمرودروڈ انزرے بانڈہ سفید سنگ کے علاقے میں پیش آیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق سپیشل برانچ کے اہلکار یاسرغنی ولد فضل غنی سکنہ ستارکورونہ سفید سنگ اپنی آلٹوگاڑی میں ڈیوٹی کیلئے جارہے تھے اس دوران جائے وقوعہ پر موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ متعدد گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں