
سورس: فوٹو: ایکس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور کی اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا، اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے 11 اور 12 اپریل کو پاکستان کے دورے کو سراہا۔
U.S. Assistant Secretary of State for South and Central Asian Affairs,Mr. Paul Kapur,called on Deputy Prime Minister / Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 today. During the meeting,both sides exchanged views on bilateral relations and regional… pic.twitter.com/hbX7UWZHIX
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) May 14,2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے۔
