حکومت نے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلئے

توانائی Nov 10, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلیے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق مالی سال 27-2026 کے ابتدائی دو ماہ میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کر لیے ہیں۔

حکومت نے موجودہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کے ذریعے 1.676 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ہدف رکھا ہے۔

واضح رہے گزشتہ مالی سال میں ابتدائی بجٹ کے تخمینے میں پیٹرولیم لیوی کے ذریعے 1.468 ٹریلین روپے جمع کرنے تھے تاہم اصل وصولی 100 ارب روپے بڑھ کر 1.567 ٹریلین روپے رہی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں