محمد علی درانی کا آج سے صوبہ بہاولپور کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان

توانائی Nov 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے آج سے صوبہ بہاولپور کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی بولے ملک بھر میں چھوٹے صوبوں، مقامی حکومتوں کے قیام کیلئے مہم کا آغاز کررہا ہوں، پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو نئے صوبے بنانا ہوں گے۔

محمد علی درانی نے کہا کہ بہاولپور صوبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور ہوچکی، پورے ملک میں صوبے بننے چاہئیں بہاولپور اور ہزارہ صوبے فوری بنائے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو پارٹیاں نئے صوبوں کی مخالفت کریں گی وہ ختم ہو جائیں گی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں