ایل اے 27مظفرآباد1؛استحکام پاکستان پارٹی کو شکست، مسلم لیگ ن کی نورین عارف کامیاب ہو گئیں

توانائی Aug 5, 2026 IDOPRESS

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزادکشمیر کے حلقہ ایل اے 27مظفرآباد1میں مسلم لیگ کی نورین عارف جیت گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تمام 197پولنگ سٹیشن کے مکمل غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی نورین عارف 18919ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں جبکہ ان کے مدمقابل استحکام پاکستان پارٹی کے سردار تبارک علی 18624ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں