
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات کے دوران پیش آنے والا ایک غیر رسمی لمحہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں صدر ٹرمپ کو سامنے والی نشست پر بیٹھے ہوئے سانسوں کو تر و تازہ کرنے والی منٹس کینڈی نکالتے اور نائب صدر جے ڈی وینس کو پیش کرتے دیکھا گیا۔
View this post on Instagram
A post shared by Firstpost (@firstpost)
اس دوران ٹرمپ نے ایک کینڈی اپنے منہ میں اچھال کر ڈالنے کی کوشش کی، تاہم وہ پہلی کوشش میں کامیاب نہ ہو سکے۔
