مائیکروسافٹ کا 4800 کے قریب ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

توانائی Jul 9, 2026 IDOPRESS

واشنگٹں (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں اپنے تقریباً 4800 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کمپنی کی مجموعی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 2.1 فی صد بنتے ہیں۔ ان برطرفیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبوں میں ایکس باکس بھی شامل ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اب تک 1600 ایکس باکس ملازمین کو فارغ کیا جا چکا ہے جبکہ رواں سال مزید ملازمین کی برطرفیوں کا بھی امکان ہے۔

مائیکروسافٹ کے مطابق یہ اقدام ایکس باکس ڈویژن کی تنظیمِ نو اور کاروبار کو ازسرِنو مستحکم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں