آزادکشمیر الیکشن کا دوسرامرحلہ مکمل ،45نشستوں میں سے 23پر (ن) لیگ نے کامیابی سمیٹ لی،رانا ثناء اللہ

چپ ٹیک Aug 3, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے،قانون ساز اسمبلی کی 45نشستوں میں سے 23پر (ن) لیگ نے کامیابی سمیٹ لی ہے،مسلم لیگ ن نے آزادکشمیر میں حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔

وفاقی وزیر امیرمقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ آزادکشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے، پیپلزپارٹی نے ہارنے پر دھاندلی کے الزامات لگائے، کامیاب امیدواروں کو قیادت کی جانب سے مبارکباد دیتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں