چھانگامانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

چپ ٹیک Jul 29, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چھانگا مانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواحی گاؤں نارجن سنگھ سے4 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا۔

ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ فیملی کو تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 لڑکیاں جاں بحق ہوگئیں۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق والدین کی حالت بھی خطرے سے باہر نہیں ہے جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں