گوجرانوالہ میں کالا جادو اور جن نکالنے کے لیے 4 سال کی بچی کی جان لے لی گئی

حیاتیات Jul 4, 2026 IDOPRESS

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں کالا جادو اور جن نکالنے کے لیے 4 سال کی بچی جان لے لی گئی

نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کالا جادو اور جن نکالنے کے لیے 4 سال کی بچی کو آگ لگادی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اہلخانہ کے ہاتھوں جلائی گئی معصوم بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بچی کی والدہ، 2 بھائیوں اور بہن کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق کالا جادو جن نکالنے کے لیے بچی کو جلایا گیا ہے۔

ملزم کے قبضہ سے انسانی جسم کا پتلا،تعویز، لوہے کی کیلیں برآمد کرلی گئی تھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں