قلعہ عبداللّٰہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بڑا ڈیٹا Nov 2, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قلعہ عبداللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد 2 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔

لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہوگئی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ مغویوں کی بحفاظت بازیابی ترجیح ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں