اے ایس آئی کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمے میں 376سیکشن 4اوردفعہ 365بی شامل 

بڑا ڈیٹا Aug 11, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ایس آئی کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 376سیکشن 4اوردفعہ 365بی شامل کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دفعہ 376سیکشن 4میں جرم ثابت ہونے پر سزائے موت یا عمر قید ہے،پولیس کاکہنا ہے کہ فرانزک رپورٹ سے مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں