گوجرانوالہ میں لڑکی کی باہمت بہنوں نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، ویڈیو وائرل

بڑا ڈیٹا Jun 24, 2026 IDOPRESS

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ کے مین بازار میں دن دیہاڑے کار سوار ملزمان کی جانب سے ایک 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی سنسنی خیز کوشش ناکام ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے مین بازار میں دن دیہاڑے کار سوار ملزمان کی لڑکی کو اغوا کرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں لڑکی کی بہنوں کو ملزم کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

متاثرہ لڑکی اپنی دو بہنوں کے ہمراہ بازار میں پیدل جا رہی تھی کہ اسی دوران ایک کار ان کے قریب آ کر رکی۔ کار میں سوار ایک نقاب پوش ملزم نے باہر نکل کر 16 سالہ لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کی اور اسے بالوں سے گھسیٹ کر کار کے اندر منتقل کرنے لگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں