فیفاورلڈکپ: کولمبیا نے کانگو کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

بڑا ڈیٹا Jun 24, 2026 IDOPRESS

میکسیکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈکپ میں گروپ 'کے' کے میچ میں کولمبیا نے ڈی آر کانگو کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

کولمبیا نےکانگوکو 0۔1 سے شکست دی ، کولمبیا کی طرف سے واحد گول ڈینیل میونوز نے کھیل کے آخری چند لمحات میں کیا۔

کولمبیا کے سکور ٹیبل پر دو میچوں کے بعد چھ پوائنٹس ہیں اور وہ پرتگال کے خلاف اپنے آخری گروپ گیم سے پہلے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

دوسری جانب ڈی آر کانگو کا ایک پوائنٹ ہے اور اسے ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے ازبکستان کو شکست دینا ہوگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں