فارن فنڈنگ کیس؛رجسٹرار نے کیس کے چالان کی سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا

بڑا ڈیٹا May 21, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بینکنگ جرائم عدالت اسلام آبادمیں رجسٹرار نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کے چالان کی سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ رجسٹرار کی جانب سے سکروٹنی مکمل ہونے پر چالان بینکنگ جرائم عدالت میں بھجوا دیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سمیت 5سے زائد افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں