اوکاڑہ؛ بیوی نے 3افراد کے ساتھ ملکر اپنے خاوند کو قتل کردیا 

بڑا ڈیٹا May 20, 2026 IDOPRESS

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ کے علاقے دھوبی بازار میں بیوی نے 3افراد کے ساتھ ملکر اپنے خاوند کو قتل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ قتل کرنے والوں میں مقتول کی بیوی، ایک خاتون اور دو مرد شامل تھے ،مقتول کو گلا میں رسی ڈال کر قتل کیاگیاہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مرکزی ملزمہ کو گرفتار کرلیاگیا، ملزمہ مقتول کی دوسری بیوی ہے،پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں