آپ گرفتار کرسکتے ہیں تو مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرلیں، مولانا عطاالرحمان کا چیلنج

عی Oct 30, 2026 IDOPRESS

ااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عطاالرحمان نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ آپ گرفتار کرسکتے ہیں تو مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرلیں۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاالرحمان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کیا ایوان میں موجود تھے جب محسن نقوی نے ان کے بارے میں بات کی،محسن نقوی نے جے یو آئی ایف کا نام لیا۔

انہوں نے کہا کہ ماں ریاست ہے اور ایک بیٹے کے ساتھ ایسا رویہ رکھے، ایک طرف ماں خاموش ہے اور ایک بیٹے سے الجھ رہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں