شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کا فوجی کمانڈروں کو جنگ کے لیے مکمل تیاری اور سخت تربیت یقینی بنانے کا حکم

عی Oct 29, 2026 IDOPRESS

پیانگ یانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے فوجی کمانڈروں کو جنگ کے لیے مکمل تیاری اور سخت تربیت یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے یہ بات کوریائی عوامی فوج کے کمپنی کمانڈروں کے تیسرے اجلاس کے شرکا کے ساتھ نشست کے دوران کہی۔

کم جونگ اُن نے فوجی کمانڈروں پر زور دیا کہ وہ اپنی یونٹوں کو جنگ کے لیے پوری طرح تیار کریں اور سخت و مسلسل تربیت کے ذریعے ان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لائیں۔

دونوں ممالک نے 21 ستمبر کے واقعے سے متعلق اپنا مؤقف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھی بھیجا ہے۔

واضح رہے کہ اس مشرق وسطیٰ میں ایران جنگ کے باعث پہلے ہی کشیدگی ہے جب کہ یمن کے حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔ روس یوکرین میں دست و گریباں ہیں اور اسرائیل کی حماس اور حزب اللہ کے ساتھ جنگ جاری ہے جس کی لپیٹ میں لبنان بھی آیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں