راولپنڈی میں نوجوان کی خاتون کے ساتھ ون ویلنگ، مقدمہ درج

عی Oct 20, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں خاتون کے ہمراہ ون ویلنگ کرتے نوجوان کی ویڈیو پر سی ٹی او نے نوٹس لے لیا اور نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، مال روڈ انڈر پاس پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے عوام کی جان خطرے میں ڈال کر جرم کا ارتکاب کیا۔

ون ویلنگ کی وائرل ویڈیو پر فوری کارروائی سی ٹی او راولپنڈی نے خاتون کے ہمراہ ون ویلنگ کی وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس لے لیا۔ انچارج ٹریفک کینٹ کی مدعیت میں ون ویلرز کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ سیف سٹی کیمروں کے مدد سے ملزمان کی شناخت اور مزید قانونی کارروائی کے لیے تمام 1/2 https://t.co/3QkNzEC4bp

— City Traffic Police,Rawalpindi (@ctprwp) October 19,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں