پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

عی Oct 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت میں 381 روپے 14پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اوگرا نے 20 اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں