صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

عی Oct 13, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر حملوں پر اظہار تشویش کیا، یمنی حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دے دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ سعودی علی عہد سے کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، جنگ کے خاتمے کے بعد تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ مڈ ٹرم الیکشن ایران سے متعلق فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوتے، روسی صدر معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، زیلنسکی روس کے ساتھ ڈیل کے بجائے معاہدے تک پہنچنے پر توجہ دیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں