پنجاب میں 20 اسٹنٹ کمشنرز تبدیل ، نوٹیفکیشن جاری

عی Aug 22, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں 20 اسٹنٹ کمشنرز کو تبدیل کردیا گیا۔

’’24نیوز ‘‘ کے مطابق مس ثمینہ بشیر کوعامر انور کی جگہ اسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تعینات کردیا گیا،محمد عامر کو اسٹنٹ کمشنر شالیمار لاہور سے تبدیل کرکے رابعہ الطاف کوتعینات کردیا گیا ۔

چیچہ وطنی سے محمد جاوید ممتاز کو اسٹنٹ کمشنر تبدیل کرکے غضنفر نوید ،توصیف حسن کو مرید کے سے تبدیل کرکے انکی جگہ ظہیر الدین بابر جبکہ روہیت کمار کو منکیرہ اسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا گیا ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری افتخار علی سہو نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں